ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری کا ٹھٹھہ شہر کے مختلف علائقوں اور مرکزی امام بارگاہ شاہ نجف کا دورہ

Published on September 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 128)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے کہا ہے کہ چہلم امام حسین علیہ السلام کا دن ایک انتہائی مقدس، عظیم اور برکتوں بھرا دن ہے. آن خیالات کا اظہار انہوں نے  ٹھٹھہ شہر میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے مختلف علائقوں میں نکلنے والے جلوسوں کے گذر گاہوں اور امام بارگاہوں کا تفصیلی دورہ کرکے سیکورٹی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ اور عزاداران سے مسائل معلومات کرنے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے کہا کہ اس ضمن میں سیکورٹی کے تمام انتظامات انتہائی سخت اور بلکل مکمل کیئے گئے ہیں جس کی مانیٹرنگ وہ خود کر رہے ہیں تاکہ ایسا کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو سکے. انہوں نے کہا کہ ٹھٹھہ ضلع ہمیشہ پر امن اور امن کا گہوارا رہا ہے اور آج برکتوں سے بھرا ہوا دن بھی خوش اصلوبی اور خیریت سے گذر جائے گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme