افسروں اور جوانوں کی قربانیوں سے امن قائم ہوا، آرمی چیف

Published on October 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 131)      No Comments

جی ایچ کیو میں تقریب، آپریشنز میں بہادری دکھانے والے جوانوں کو اعزازات سے نوازا
اسلام آباد(یو این پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے مختلف آپریشنز میں بہادری دکھانے والے جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں فوجی جوانوں کو اعزازات دینے کی تقریب ہوئی جس میں فوجی جوانوں کے اہلخانہ اور اعلیٰ حکام نے کی شرکت کی۔تقریب میں آرمی چیف نے مختلف آپریشنز میں بہادری دکھانے والے جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ہمارے افسروں اورجوان اصل ہیرو ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes