خانہ کعبہ کے تقدس کو پامال کرنے سے پہلے ہی ایک بدبخت گرفتار

Published on February 8, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

Capture

جدہ (زکیر بھٹی ) صبح صبح اچانک خانہ کعبہ کے تقدس کو پامال کرنے سے پہلے ہی ایک بدبخت سعودی عرب پولیس نے گرفتار کرلیا واقعات کے مطابق صبح سویرے ایک شخص جو کہ خانہ کعبہ کےساتھ جہاں مسلمان کعبہ شریف کے طواف میں مگن تھے کہ اچانک ایک شخص کعبے کے قریب حجرہ اسود کےساتھ رکن یمنی کی جانب نیچے بیٹھ کر خانہ کعبہ کے غلاف مبارک کو آگ لگانے کی ناپاک کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا سعودی عرب سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں پولیس اہلکار اس بدبخت لڑکے کو گرفتار کرکے لے جارہی ہے گرفتار شخص سے سعودی عرب پولیس نے تفتیش شروع کردی بدبخت نے حرم مکة المکرمة میں غلاف کعبہ کو آگ لگانے کی ناپاک کوشش کی لیکن اللہ کے فضل و کرم اور سعودی پولیس کی کوششوں نے اس ناکام بنا دیا سب دوست دعا کریں اللہ حرمین کی حفاظت فرماے آمین یارب

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog