گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22اپریل کو طلب کرلیا
Published on April 18, 2014 by admin ·(TOTAL VIEWS 755) No Comments
کوئٹہ ۔۔۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس منگل 22اپریل 2014ء کو سہہ پہر چار بجے صوبائی اسمبلی ہال شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 66
Related