پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن10 اکتوبر کو منایا جائے گا

Published on October 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن10 اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے محکمہ صحت کے زیراہتمام اسلام آباد سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔ جس میں مقررین ڈاکٹرز دماغی صحت کے متعلق عوام میں شعور اجاگر کریں گے۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامزنشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes