سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی482 ویں برسی آج منائی جائے گی

Published on October 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی482 ویں برسی آج10 اکتوبربروزاتوار کو منائی جائے گی وہ8 نومبر1469 کوننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے تھے بابا گرونانک اسلام اور ہندومت دونوں مذاہب کے گرویدہ تھے اور دونوں مذاہب کے پیروکاروں کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کی تعلیم دیتے تھے۔بابا گرونانک 10 اکتوبر1539 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes