سینئر صحافی محبوب مغل کے ساتھ بدتمیزی اور غنڈہ گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں جاوید حاکم

Published on October 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments

لاہور ( یواین پی )سینئر جرنلسٹ جاوید حاکم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم سینئر صحافی محبوب مغل کے ساتھ بدتمیزی اور غنڈہ گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور دوران کوریج دست درازی موبائل چھننے کی کوشش، سنگین نتائج و مار دینے کی دھمکیوں پر ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں آئی جی پنجاب ، ڈی آئی جی آپریشن سہیل احمد چوہدری،ایس پی ماڈل ٹاؤن اور ایس ایچ او نشتر سے ملزمان کے خلاف فوری قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے حکومت سے بھی اپیل کرتے ہیں صحافیوں کو تحفظ مہیا یا کیا جائے ایسے واقعات کی روک تھا م کی جائے تاکہ صحافی اپنا فرض آزادی سے ادا کرسکیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme