گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں آج کراچی پہنچیں گی

Published on October 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

کراچی(یواین پی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے لیے مزید 40 بسیں آج پہنچیں گی، بس سروس نومبر میں شروع کردی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق گرین لائن بس سروس کی مزید 40 بسیں آج کراچی پہنچیں گی، گرین بسیں لانے والا اوشین نامی جہاز 14 اکتوبر کو 11 بج کر 40 منٹ پر کراچی پورٹ پہنچے گا۔اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی 40 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں، وفاقی حکومت کے مطابق نومبر میں کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز ہوجائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy