انکم ٹیکس گوشوارے2021 جمع کرنےکی آج 15اکتوبر آخری تاریخ

Published on October 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

ملتان(یواین پی)انکم ٹیکس گوشوارے2021 جمع کرنےکی آج 15اکتوبر آخری تاریخ ہے، ٹیکس گزارجرمانوں سے بچنے کیلئے اپنے گوشوارے بروقت فائل کریں۔خیال کیاجارہا ہے کہ جولوگ بروقت گوشورے فائل نہیں کریں گے،وہ آڈٹ اورانوسٹی گیشن پراسس کا سامنا کریں گے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹرمختیار حسین تھہیم کا کہنا ہے کہ اپنا ٹیکس گوشوارہ بروقت فائل کرنے سے ہی قومی فریضہ کی ادائیگی ممکن ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme