گگو منڈی ،چوہدری نصراللہ جٹ کا پریس کلب کو عشائیہ ایس ایچ او ملک شاہد لطیف کی خصوصی شرکت

Published on January 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

10347776_348106522018795_8224499389699624308_n
گگو منڈی (نذیر احمد شاہین) سرپرست اعلیٰ پریس کلب چوہدری نصراللہ جٹ کا پریس کلب کو عشائیہ ایس ایچ او ملک شاہد لطیف کی خصوصی شرکت تفصیل کے مطابق چوہدری نصراللہ جٹ سرپرست اعلیٰ پریس کلب گگو رجسٹرڈ کا پریس کلب کے اعزاز میں عشائیہ جس میں پریس کلب کے تمام عہدیداران و ممبران چوہدری خالد للہ وائس چیئر میں ،ارشد علی سلیمی صدر ،ملک احمد نواز ٹوانہ سینئر نائب صدر ،ڈاکٹر غلام سرور نائب صدر ،محمد شفیق چوہدری جنرل سیکرٹری ،معراجب خان پروگرام ڈائریکٹر ، رانا نذیر احمد یڈیشنل سیکرٹری ، مرزا محمد نواز جوائنٹ سیکرٹری ،رانا محمد اسماعیل سیکرٹری نشرو اشاعت،محمد شاہد چوہدری فنانس سیکرٹری ، اکرم ندیم چوہدری ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزر، مسعود عالم پریس سیکرٹری ،رانا محمد شمشاد خاں آفس سیکرٹری ،محمد اسلم پہلوان ،عمر افضل نے شرکت کی
ایس ایچ او ملک شاہد لطیف نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شہر میں سیکورٹی کی بہتر صورت حال کے لئے دکانداروں کو اپنی مدد آپ کے تحت سیکورٹ گارذ رکھنے کی ہداہت کی اورکہا کہ لاؤڈ سپیکر پر پابندی کے حوالے سے تمام مکتبہ فکر کے علما کرام کی میٹنگ بلا کربریف کیا جائے گا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog