سرسید احمد خاں کا204 واں یوم پیدائش آج-17 اکتوبربروزاتوار کو منایا جائیگا

Published on October 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 152)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) برصغیر کے عظیم رہنماء سرسید احمد خاں کا204 واں یوم پیدائش آج-17 اکتوبربروزاتوار کو منایا جائیگا اس سلسلہ میں اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہونگی وہ17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے انکا اصل نام سعید احمد خاں جبکہ ”سر“ کا خطاب انہیں ملا تھا ابتدائی تعلیم میں آپ نے قرآن پاک کا مطالعہ کیا اس کے علاوہ عربی اور فارسی ادب کا مطالعہ بھی کیا انہوں نے 1875میں علی گڑھ میں مدرسۃ العلوم قائم کیا انہوں نے لاتعداد کتابیں لکھیں اور دوقومی نظریہ واضح کیا وہ 27مارچ 1898 کو وفات پاگئے اور انہیں علی گڑھ میں مدرسۃ العلوم میں سپردخاک کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes