آپ ﷺکی دنیا میں تشریف آوری سے کفر کے بت پاش پاش ہوگئے ڈاکٹر بی اے خرم

Published on October 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

لاہور(یواین پی)جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نبی کریم حضرت محمد ﷺکی دنیا میں تشریف آوری سے کفر کے بت پاش پاش ہوگئے اور جہالت و گمراہی کے اندھیرے چھٹ گئے آپ ﷺ کا دنیا میں تشریف لانا انسانیت کی معراج ٹھہرا۔ نبی کریم ﷺ رحمت اللعالمین ہیں اور آپﷺ کی سیرت قرآن مجید فرقان حمید کی عملی تفسیر ہے اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کے لیے نبی کریم ﷺ کی سیرت کا گہرائی سے مطالعہ بے حد ضروری ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes