انشاء اللہ بھارت کیخلاف ضرور جیتیں گے؛ عمران خان

Published on October 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 93)      No Comments

ٹیم میں ٹیلنٹ موجود،بھارت کیخلاف کامیاب ہوگی، دعا ہے قومی ٹیم بھارت کو شکست دے: وزیراعظم
لاہور (یواین پی) وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت ٹاکرے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اللہ بھارت سے ضرور جیتیں گے۔قریبی رفقاء سے کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے 69 سالہ وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں ٹیلنٹ موجود ہے بھارت کیخلاف کامیاب ہوگی، دعا ہے قومی ٹیم بھارت کو شکست دے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes