مولانا عمران صدیقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات علماءمشائخ ونگ پنجاب مقرر
Published on October 27, 2021 by admin ·(TOTAL VIEWS 66) No Comments
لاہور(یواین پی)صدر پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب و سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی خصوصی ہدایت پر مولانا محمد عمران صدیقی کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات علماءمشائخ ونگ پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 59
Related