چمن بنکوں میں اے ٹی ایم سسٹم مکمل ناکام مسافراور عوام سخت اذیت میں مبتلا

Published on February 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 209)      No Comments

\"2\"
چمن (یواین پی) چمن بنکوں میں اے ٹی ایم سسٹم مکمل ناکام مسافراور عوام سخت اذیت میں مبتلایاد رہے کہ چمن میں جدید سہولت کیلئے تمام بنکوں میں اے ٹی ایم سسٹم نصب کئے گئے تھے لیکن بنکوں کے عملے کی نااہلی کی بدولت ناکام ہو گئے مسافر اور شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے لہذا بنکوں کے اعلیٰ احکام سے پرزور مطالبہ ہے کہ چمن میں بنکوں کا اے ٹی ایم کو فعال بنایا جائے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes