اسلام آباد میں مزید 123 افراد ڈینگی سے متاثر

Published on October 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی) اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی سے مزید 123 افراد متاثر ہوگئے جبکہ پنجاب بھر میں آج پھر پانچ سو سے زائد کیسز سامنے آئے۔لاہور سے ڈینگی کے تین سو سڑسٹھ مریض رپورٹ ہوئے جبکہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 225 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes