رہنما مسلم لیگ ن محمد شاہد مغل کے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک

Published on December 29, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

\"PHOTO
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)رہنما مسلم لیگ ن محمد شاہد مغل کے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک، دعوت ولیمہ میں سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن و امید وار برائے وائس چیئرمین یونین کونسل لکھنیکے محمد شاہد مغل کے بھائی محمد اعظم مغل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ دعوت ولیمہ میں سنیئر صحافی ایڈیٹر ڈیلی خبر نامہ محمد عمران سلفی، سابقہ مشیر وزیر اعلی پنجاب چوہدری الیاس خاں، امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل لکھنیکے خالد محمود ودیگر رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog