سینئر صحافی حامد میر پر حملہ قابل مذمت ہے۔سینیٹر مشاہد اللہ

Published on April 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 242)      No Comments

5
اسلام آباد ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے سینئر صحافی حامد میر پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں سے حق کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ ہفتہ کو جاری ایک بیان میں انہوں نے حامد میر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题