مریم نواز نے آصف علی کی جگہ سابق فاسٹ بائولر محمد آصف کو مبارکباد دے ڈالی

Published on October 30, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی ) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو کامیابی دلوانے والے آصف علی کی جگہ سابق فاسٹ بائولر محمد آصف کو مبارکباد دے ڈالی۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ ’ وائو محمد آصف، پاور ہٹنگ کا کیا شاندار مظاہرہ تھا، ایک اور شاندار مقابلہ، انہوں نے پاکستان ٹیم کا جیت کی خوشی دینے پر شکریہ بھی ادا کیا‘۔یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes