ترین گروپ اور حمزہ شہباز کے درمیان جلد ملاقات کا امکان

Published on March 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

لاہور (یواین پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا ترین گروپ سے رابطہ ہوا ہے جس میں لیگی رہنما نے ترین گروپ کو مل بیٹھنے کی دعوت دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترین گروپ اور حمزہ شہباز کے درمیان ملاقات جلد ہونے کا امکان ہے۔ ملاقات میں ترین گروپ اور (ن) لیگ کے تعاون پر بات چیت ہو گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes