گندم کی بہترین پیداوارکیلئے کاشتکارآج یکم نومبربروز سوموارسے کاشت شروع کردیں

Published on November 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

عارف والا(یواین پی) گندم کی بہترین پیداوارکیلئے کاشتکارآج یکم نومبربروز سوموارسے کاشت شروع کردیں گندم کاشت کرنے سے پہلے بیج کو چار سے 6 گھنٹے تک بھگولیں پھر سائے دار جگہ پر رکھ کر خشک کر یں بیج کو زہر لگا کر بوائی کی جائے تاکہ بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکے یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت عارفوالا محمد لطیف نے اپنے دفتر میں کاشتکاروں کو ہدایات دیتے ہوئے بتائیں انہوں نے کہا کہ گندم کی بہترپیداوار کے لئے ماہ نومبر بہت ہی موزوں ہے پچھیتی گندم کاشت کرنے والے کاشتکار دس سے پندرہ کلوگرام گندم کا بیج زیادہ استعمال کریں نومبر میں کاشتکارفی ایکڑ کھیت میں بیج 60 سے 70 کلوگرام ڈالیں اس سے فصل کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes