آیت کریمہ کو پھیلاؤ ہر آنے والی آفت رحمت میں بدل جائے گی مولانا طارق جمیل

Published on November 5, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

دعوت تبلیغ ایک نیک مشن ہے اس کی تکمیل میں حصہ لینے والوں کو اللہ تعالی راحت عطا کرے
رائیونڈ یواین پی )سالانہ تبلیغی اجتماع میں مذہبی سکالرمعروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا کہ آیت کریمہ کو دنیا میں پھیلاؤ اس کی برکت سے آپ پر ہر آنے والی آفت رحمت میں بدل جائے گی،اگر کوئی شخص دس روپے کا کپڑا خریدے اور اس میں ایک روپپیہ حرام کا ہے، اس انسان کے جسم پر جب تک کپڑا رہے گا اس کی نماز اور عبادت قبول نہیں ہوگی ،دعوت تبلیغ ایک نیک مشن ہے اس کی تکمیل میں حصہ لینے والوں کو اللہ تعالی راحت عطا کرے وہ ان خیالات کا اظہار،غلام محمد ڈوگرسی سی پی اولاہو ر ، صوبائی وزیر معدنیات عمار یاسر,میاں احسن چیرمین ، امتیاز غنی چیرمین ،ڈاکٹر ندیم اشرف، مولانا عامر احسن ،اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید، ایس پی سی آر او عمران، ایس ایچ او رائیونڈ خدابخش، شبیر احمد عثمانی اور دیگر اعلیٰ آفیسران نے ملاقات پر کر رہے تھے، بعد ازاں پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کی طرف سے کیئے گئے اقدامات جوکہ خالص اللہ کی رضا ءاور خوشنودی کے لیئے اس پنڈال میں جمع ہوکر توبہ اور استغفار کرنے والوں کی حفاظت اور ان امد میں سہولت پیدا کرنے کے مشن کو اللہ تعالی قبول فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme