میرا شوہر مجھے تنگ کرتا ہے اعلی حکام نوٹس لیں فرحت ناز

Published on November 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 103)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ شہر سے تعلق رکھنے والی فرحت ناز نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی کہا ہے کہ میری شادی ایک سال پہلی حسین کڈائی سے ہوئی تھی شادی کے فورا بعد میری شوہر اور اس کے گھر والوں نے مجھ پر تشدد کرنا شروع کردیا ان کے خلاف میں تحفظ کے لئے ٹھٹھہ کی کورٹ سے رجوع کیا اور کورٹ نے پولیس کو تحفظ کےلئے حکم دیا میں اپنی باپ کے گھر رہتی ہوں مگر میرا شوہر حسین کڈائی مجھے مختلف طریقوں سے تنگ کر رہا ہے اور اس نے میری زندگی عذاب بنا دی ہے میرا شوہر پابند نہ ہوا مجھے بار بار دھمکیاں دیتا ہے اور مختلف طریقوں سے ہراساں کرتا ہے جس کی وجہ سے بہت پریشان ہوں اس نے سیشن جج ٹھٹھہ اور ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر عمران خان، ایس ایچ او ٹھٹھہ سے اپیل کرتی ہوں مجھے میری شوہر سے خطرہ ہےمجھے تحفظ فراہم کیا جائے اور حسین کڈائی کے خلاف قانونی کاروائی کر کے میرے ساتھ انصاف دیا جائے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes