سبی میں دھماکا، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Published on November 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

دھماکا سبی میں واقع پولیس گراؤنڈ کے عقبی حصے میں ہوا ہے، پولیس حکام
کوئٹہ(یو این پی)بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس کا کہنا ہے دھماکا سبی میں واقع پولیس گراؤنڈ کے عقبی حصے میں ہوا ہے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور گھیراؤ کرکے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes