صدرمملکت ممنون حسین کا مجوزہ دورہ نائیجریا ملتوی کردیاگیا

Published on April 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 213)      No Comments

6
اسلام آباد ۔۔۔ صدرمملکت ممنون حسین کا مجوزہ دورہ نائیجریا ملتوی کردیاگیا۔ اتوار کو وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایاکہ ملک کے اندر ضروری مصروفیات کے باعث صدرمملکت ممنون حسین کا دورہ نائیجریا ملتوی کردیاگیا ہے ۔دورہ کیلئے نئی تاریخ کا سفارتی ذرائع کے ذریعے حتمی شکل دی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog