اوکاڑہ روڈ حادثہ3 افراد زخمی، ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل

Published on November 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 107)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) قومی شاہراہ کسان اڈہ پر رکشہ موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 2 مَردوں اور ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ریسکیو ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes