وزیراعظم کی سکھ برادری کو گورونانک کے جنم دن پر مبارکباد

Published on November 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

حکومت سکھ یاتریوں کوسہولیات فراہم کرتی رہے گی،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(یو این پی) وزیراعظم عمران خان نے بابا گورونانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے۔ٹوئٹرپرپیغام میں وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کوبابا گورونانک کے552ویں جنم دن کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس مبارک موقع پردنیا بھرسے اپنے مقدس مقامات کی زیارت کے لئےپاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کوخوش آمدید کہتے ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میری حکومت سکھ برادری کوان کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے سہولیات فراہم کرتی رہے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme