خسرہ روبیلا مہم کی تشہری وشعوری مہم دیہاتوں میں بھی زور وشور سے جاری

Published on November 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 96)      No Comments

لاہور(یو این پی ) ڈسٹرکٹ پروجیکٹ آفیسر لاہور آر ایس این پی محمد قاسم کی ہدایت پر خسرہ روبیلا مہم کی تشہری وشعوری مہم دیہاتوں میں بھی زور وشور سے جاری ہے، ہفتہ کے روز یونین کونسل سلطانکے(آرگنائزر:ڈاکٹر مختار احمد ) ، مراکہ(آرگنائزر:سید صفت الحسن ، شامکی بھٹیاں،مانگا منڈی1 (آرگنائزر:ماسٹر منیر احمد ) ، مانگا منڈی2 (آرگنائزر:رانا بابر اشرف ) ، تالاب سرائے(آرگنائزر:حکیم علی حیدر) ، باٹھ (آرگنائزر:سید ناظم رضا نقوی )، آرائیاں (آرگنائزر:ڈاکٹر سرفراز احمد / ڈاکٹر اسفند وقار ) یونین کونسلز میں افضل ویلفئیر فاونڈیشن کے یو سی آرگنائزرز کی قیادت میں واک کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ معتبرین علماء کرام سماجی ورکروں تاجروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پرخسرہ روبیلا مہم میں مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی گئی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes