اخوت مائیکروفنانس لون کی سہولت فراہم کررہا ہے مینجر ادارہ زاہدہ ناز

Published on November 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اخوت مائیکرو فنانس پروگرام سے آگاہی کے لئے ایک سیشن ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار میں منعقد ہوا جس میں زونل مینجراخوت احسان الحق اور اسلم جاویدنے صنعت زار میں زیر تربیت خواتین کو مختلف کاروبار شروع کرنے کے لئے بلاسود قرضہ جات کی فراہمی کے طریقہ کار اور قواعد وضوابط سے آگاہ کیا۔مینجر زاہدہ ناز،ڈونرانیس عاطف اور انسٹرکٹرز بھی موجود تھیں۔اس موقع پر بریفنگ کے دوران مزید بتایا گیا کہ اخوت مائیکروفنانس لون کی سہولت فراہم کررہا ہے لہذا خواہشمند خواتین رابطہ کرسکتی ہیں۔مینجر ادارہ نے اخوت کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes