نیا ڈرامہ ”داخلہ جاری ہے“میں پائل چوہدری کی انٹری سے شائقین ڈرامہ جھوم اٹھے

Published on May 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 639)      No Comments

کاسٹ میں کرینہ جان ،ذویا چوہدری،ستارہ شہزادی،شاہد خان ،لکی ڈیئر،صابر گاگا،اکمل راہی و دیگر شامل ہیں
لاہور(یواین پی) پنجابی کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم ہال نمبر ایک میں نیا ڈرامہ ”داخلہ جاری ہے“کی کامیاب نمائش جاری ہے ڈرامہ میں ڈانسنگ کوئین پائل چوہدری کی ڈانسنگ آئٹم سے شائقین ڈرامہ جھوم اٹھے پائل چوہدری کی انٹری نے نئے اسٹیج ڈرامہ کو چار چاند لگا دیئے دیگر کاسٹ میں کرینہ جان ،ذویا چوہدری،ستارہ شہزادی،شاہد خان ،لکی ڈیئر،صابر گاگا،اکمل راہی و دیگر شامل ہیں ڈرامہ کے پروڈیوسر علی سعد،چوہدری ذوالفقاراحمد اور افضل بٹ جبکہ ہدایات عقیل حیدرکی ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme