سری لنکا میں کشتی الٹ گئی،4بچوں سمیت6افراد ہلاک

Published on November 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 151)      No Comments

سری لنکا کشتی حادثے میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے
کولمبو(یواین پی)سری لنکا میں کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔سری لنکن نیوی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد ہوگئے جبکہ 12افراد کوبچالیا گیا۔ڈوبنے والے متعدد افراد کی تلاش جاری ہے۔حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔کشتی گنجائش سے زائد افراد سوارہونے کے باعث الٹی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题