چیئر مین بلدیہ جھنگ کی بحالی کے ساتھ ہی شہر کے مسائل کے حل میں خصوصی دلچسپی

Published on December 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 113)      No Comments


جھنگ(یواین پی) جھنگ بہت پرانا شہر ہے اس میں تقریباً 5 ایم این اے اورایم پی اے ہوتے ہیں اور جب بارش یا گندا پانی باہر نکلتا ہے توکسی کو نظر نہیں آتا کہ عوام کتنی پریشان ہے اس بات کو دیکھتے ہوئے چیئرمین بلدیہ جھنگ شیخ نواز اکرم نے بحال ہوتے ہی شہر میں صفائی کا اعلان کر دیا ہے اور اس وقت تک جھنگ شہر تقریباً کلین ہو چکا ہے اور سڑکوں کی مرمت کا کام شروع ہو چکا ہے۔ شیخ نواز اکرم کا ہم تہہ دل سے شکریا ادا کرتے ہیں کہ وہ اپنے شہر کا بہت زیادہ خیال کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہم شکریا ادا کرتے ہیںوائس چیئرمین چو ہدری اسحاق کا کہ انہوں نے اپنے علاقے کی سیوریج اور دیگر حالات کو مدنظر رکھا اوراب جھنگ شہر کی حالت میں بہت بہتری آگئی ہے چیرمین بلدیہ ہر کسی کے دکھ سکھ میں ہر وقت شریک رہتے ہیں شکریہ چیرمین بلدیہ جھنگ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme