پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

Published on June 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,472)      No Comments

02
ملتان (یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج -26جون بروز اتوارکو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے سرکاری تنظیموں کے علاوہ منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام ملتان سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات، کانفرنسز ،سیمینارز اور واکس کا اہتمام کریں گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes