وزیراعظم عمران خان کی (آج)لاہورا ٓمد متوقع

Published on December 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

لاہور (یواین پی) وزیراعظم عمران خان کی آج بروز (پیر) کو لاہورا ٓمد متوقع ہے۔ وزیراعظم عمران خان لاہور دورے کے دوران مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، اس دوران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اس دوران صوبے کے سیاسی اور انتظامی امور بارے بریف کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان سے میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلر، پرنسپلز ملاقات کریں گے۔ وائس چانسلر پی ایم سی پر تحفظات و تجاویز سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes