ٹھٹھہ میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ایک جلسہ منعقد کیا گیا

Published on December 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 115)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ایک جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مرکزی چیرمین عبدالطیف نطامانی۔صوبائی قائدین اقبال احمد خان ملک سلطان۔اعظم خان مقامی رہنما وحید رند۔منور تارو۔رحمان بھائی۔باز محمد بھیو۔شیر زمان سہتو سمیت ٹھٹھہ سجاول کے واپڈا ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر جلسے سے مرکزی و صوبائی قائدین عبدالطیف نطامانی۔اقبال خان۔علاو الدین قائم خانی اور دیگر نے خطاب کرتے یوئے کہا کہ ملازمین حکومت کی جانب سے واپڈا کی مکمنہ نجکاری کے فیصلے کے خلاف جدوجہد کیلئے متحد ہو جائے اتحاد میں ہی ملازمین کے مسائل حل اور ادارے کی نجکاری کو کی روکا جاسکتا ہے ان کا کہنا کہ ادارے میں وسائل اور اسٹاف کی شدید کمی ہے حکومت ملازمین کو بھرتی کرنے اور مطلوبہ سہولیات فراہم کرنے کے بجایے منافع بخش ادارے کو نجکاری کرنے کیلئے بے ضد ہے اور ملازمین واپڈا کی نجکاری کو کسی صورت برداشت نھیں کریگی اس موقع پر عبدالطیف نطامانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکاری ائی۔ایم ایف کے دباو پر بجلی کی قمیتوں میں اضافے کے ساتھ واپڈا کی نجکاری کیلئے بے ضد ہے ان کا کہبا تھا کہ واپڈا ملک کا اہم ادارہ ہے اور ملک مفاد عامہ کے ادارے کی نجکاری سے ملک کو نقصان بھی یوگا اور ملازمین واپڈا کی نجکاری کو کسی صورت برداشت نھیں کرینگے اور تبدیلی سرکار اپنا فیصلہ واپس لے بصورت دیگر. ملک گیر سخت احتجاج کا سلسلہ شروع کیا جائیگا حکومت کو چاہیں کہ واپڈا کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مین پاور سمیت مطلوبہ سہولیات فراہم کریں جو فراہم کرنے کو تیار نھیں اور پرائیوٹ افسران کو بھرتی کیا جاریا ہے صوبائی و مرکزی قائدین کی ٹھٹھہ آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر مخالف یونین کے درجنوں ملازمین نے عبدالطیف نظامانی کی قیادت پر اعٹماد کا اظہار کرتے ہوئے واپڈا ہائیڈرو یونین میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر وحید رند۔منورو تارو۔رحمان بھائی۔شیر زمان سہتو اور دیگر موجود تھے جہنوں نے شمولیت اختیار کرنے والے ملازمین کو خوش آمدید کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme