وزیراعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد

Published on December 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر 25 دسمبر 2021ء کو لاہور سمیت پاکستان بھر کی مسیحی برادری نے کرسمس تقریبات کا انعقاد جوش و جذبہ سے کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی۔ ​لاہور کے سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل چرچ ریگل چوک میں کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔مسیحی برادری کی جانب سے لاہور کے سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل چرچ ریگل چوک میں کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme