اداکاری خدا کی عنایت کی گئی ایک خصوصی صلاحیت ہوتی ہے:یمنیٰ زیدی

Published on December 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

مجھے امید ہے کہ ایک دن میں بین الاقوامی سطح پر اپنے فن کا مظاہرہ کر کے اپنے ملک کا نام روشن کروں گی
لاہور(یواین پی)اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ اداکاری خدا کی طرف سے عنایت کی گئی ایک خصوصی صلاحیت ہوتی ہے اور اس صلاحیت کو نکھارنے کے لیے محنت اور وقت کی ضرورت ہوتی ہے انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں اپنے کام میں محنت کر رہی ہوں اور مجھے امید ہے کہ ایک دن میں بین الاقوامی سطح پر اپنے فن کا مظاہرہ کر کے اپنے ملک کا نام روشن کروں گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme