امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

Published on July 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 424)      No Comments


نیویارک (یوا ین پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی پیداوار میں اضافہ اور طلب میں اعتدال ہے۔نیویارک میں قدرتی گیس کے اگست کیلئے سودے 24 سینٹ(0.8 فیصد) کم ہوکر 2.961 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے گیس کی یومیہ کھپت رواں ہفتے کی شرح 77.4 ارب مکعب فٹ یومیہ سے بڑھ کر7 78.4 ارب مکعب فٹ یومیہ ہونے کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy