ٹھٹھہ ، نامعلوم چور نے دکان کا صفایا کردیا

Published on January 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 118)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چند) شاھمراد کالونی مکلی میں رات نامعلوم چور نے بارش دکان کا صفایا کردیا چوروں نے عبدالطیف سمیجو کے کریانہ دکان کے شٹر توڑ کر ڈیڑھ لاکھ روہے نقدی گولڈلیف سیگریٹ اور دیگر قمیتی سامان چوری کرلیا چور نے رات شدید سردی اور بارش میں دکان کا شٹر توڑ کر چوری کی ہے عبدالطیف سمیجو. چوری کی رپورٹ مکلی تھانے پر درج پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام علاقہ مکین میں خوف وہراس علاقہ مکین کے مطابق مکلی شاھمراد کالونی مکلی میں ایک ہفتے کے دوران چوری کی دو درجن سے زائد وارداتیں ہوئی اور رپورٹ درج ہونے کے باوجود مکلی پولیس ملزمان کو تاحال گرفتار نہ کرسکی ہے علاقہ مکین ایس ایس پی ٹھٹھہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes