مخلوق خدا کی خدمت سے روح کو سکون ملتا ہے،رانا جمشید اصغر

Published on January 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 118)      No Comments

 مانگا منڈی(یو این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما رانا جمشیداصغر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مخلوق خدا کی خدمت سے روح کو سکون ملتا ہے،اصل انسانیت یہی ہے کہ اپنی آخرت کی بہتری کیلئے غریبوں بے سہاروں کی مددکی جائے ۔اللہ تعالی ٰ ہم سب کو غریب بے سہارہ افراد کی مدد کرنے کی ہمت عطاءفرمائے ،انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالی ٰ کی ذات اقدس انسان کا سب سے زیادہ مخلوق خدا کی خدمت کے عمل کو پسند کرتا ہے ،جسے ہمارا معاشرے کے صاحب حثیت اور مخیر حضرات بھولتے جارہے ہیں ،ہر اسے شخص کو چاہے کہ جو غریبوں نادار افراد کی مدد دل جوئی سے کرئے تاکہ ہماری آخرت بہتر ہونے کیساتھ شاید ایسے عمل ہماری نجات کا ذریعہ بن جائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes