کھانے پینے کی اشیاءمہنگے داموں فروخت کرنے پر گرانفروشوں کوجرمانہ

Published on January 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ایڈمن آفیسر/ سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے مختلف مارکیٹوں وبازاروں میں کھانے پینے کی اشیاءمہنگے داموں فروخت کرنے پر گرانفروشوں کو 21 ہزار روپے جرمانہ کیا۔انہوں نے کینال روڈ،ایڈن گارڈن،مدینہ ٹا¶ن اور دیگر علاقوں میں 55۔ انسپکشنز کیں اور روٹی،پھل، سبزیاں، گوشت اور کھانے پینے کی دیگر اشیاءکی اوورچارجنگ پر دکانداروں کو موقع پر ہی مختلف مالیت کے جرمانے جبکہ متعدد کو وارننگ بھی جاری کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes