باپ کے ہاتھوں لٹنے والی کا بیان ریکارڈ 6 مہینے لگاتار زیادتی کرتا رہا مقدمہ درج
رائیونڈ (یواین پی) رائیونڈ میں ظلم کی انتہا بد بخت باپ نے اپنی حقیقی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا تارہا بیٹی پاب کے بچے کی ماں بنے کے خلاف والدہ نے رائیونڈ سٹی میں مقدمہ درج کرا دیاملزم گرفتار،بتایا گیا ہے کہ رائیونڈ تھانہ کے علاقہ بستی امین پورہ کے رہائشی خاور علی اپنی حقیقی بیٹی سیدہ سحر فاطمہ بعمر 14/15سال کو 6ماہ تک منہ کالا اور اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا والدہ ساجدہ بی بی کو بیٹی نے حقیقت بتادی جس پر والدہ ساجدہ بی بی نے اپنے شوہر اور بیٹی کے باپ کے ہاتھوں لٹنے والی کا بیان ریکارڈ 6 مہینے لگاتار زیادتی کرتا رہا آخرکار بیٹی حملہ ہو گئی زیادتی باپ کی14سالہ حقیقی بیٹی سے بد کردار باپ خاور علی نے بیٹی (س)کیساتھ 6ماہ تک منہ کالا کیاوالدہ ساجدہ کی مدعیت میں باپ کے خلاف مقدمہ درج تھانہ سٹی رائیونڈ میں مقدمہ نمبری 318/22 بجرم 376 درج کرکے ایس ایچ او تھانہ سٹی رائیونڈ خدابخش کے بی نے ملزم کو گرفتار کرکے انوسٹٹیگیشن پولیس کے حوالے کردیا اے ایس پی بلال سلہری نے مدعیہ کو ہر ممکن انصاف فراہم کرنے کی قین دہانی کرائی ہے