سری نگر،جنوری کے مہینے میں قابض فوج نے 22 کشمیریوں کو شہید کیا

Published on February 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

sسری نگر(یواین پی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی بربریت جاری ہے، جنوری کے مہینے میں قابض فوج نے 22 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کالے قانون کے تحت سال کے پہلے ماہ میں 45 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا اور پُرامن مظاہروں پر فائرنگ سے 17 افراد زخمی ہوئے۔ میڈیا کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قابض فوجیوں نے ان میں سے 4نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog