رائیونڈ، موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نو جوان قتل،ملزمان فرار

Published on February 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

رائیونڈ (یواین پی) رائیونڈ محلہ اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے نو جوان کو قتل کرکے فرار،پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے لاہور بھیج دی،رائیونڈ کے محلہ اسلام آباد میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 23 سالہ نوجوان علی حسن کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے مقتول کے قتل کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا، پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے لاہور بھیج دی ہے مقتول کی کریانہ کی دکان تھی،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes