سابق چیف جسٹس آف پاکستان نسیم حسن شاہ کی 7 ویں برسی آج 3 فروری کو منائی جارہی ہے

Published on February 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments


لاہور (یواین پی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان نسیم حسن شاہ کی 7 ویں برسی آج 3 فروری برو ز جمعرات کو منائی جائیگی وہ 15 اپریل1929 کو لاہور میں پیدا ہوئے چیف جسٹس نسیم حسن شاہ نے ملکی تاریخ میں بعض ایسے فیصلے کئے جس نے تاریخ کا دھار ا بدل دیا انہوں نے سابق صدر گلا اسحق خان کی جانب سے نواز شریف حکومت بدطرف کئے جانے پر ملکی تاریخ کا اہم فیصلہ کیا تھاوہ3 فروری2015 کو وفات پاگئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy