ٹائی ٹینک کے عرشہ پرلکھا گیا آخری خط دولاکھ ڈالرمیں نیلام ہوگیا

Published on April 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 432)      No Comments

1
لندن ۔۔۔ ٹائی ٹینک کے عرشہ پرلکھا گیا آخری خط دولاکھ ڈالرمیں نیلام ہوگیا جو سیکنڈکلاس کے مسافرایسٹرہرٹ نے بحری جہازکے سمندرمیں ڈوبنے سے چند گھنٹے قبل لکھا تھا۔نیلام گھرکے مطابق کامیاب بولی دہندہ ایک نا معلوم شخص ہے جس نے ٹائی ٹینک سے متعلقہ 94 ہزارپونڈ میں نیلام ہونیوالے پہلے خط کی بولی کا بھی ریکارڈ توڑدیا ہے۔ٹائی ٹینک 15اپریل 1912ء کوشمالی بحراوقیانوس میں اپنے پہلے سفر کے دوران آئس برگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ڈوب گیا تھا جس میں عملہ سمیت 15 00افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy