ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Published on February 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو کیے گئے۔اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مانسہرہ، مظفرآبادو گرد و نواح، پنڈدادن خان، جمبر اور ساہیوال سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور میں 9 بجکر 18 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 210 کلومیٹر تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy