ڈی سی وہاڑی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ،لیڈی ڈاکٹرحاضری میں موجود عملا غائب

Published on November 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

dco

وہاڑی( یواین پی) ڈ سٹرکٹ کو ارڈینیشن آفیسر علی اکبر بھٹی نے اچا نک ڈ سٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال میں قا ئم بہبو د آبا دی کے فیملی ہیلتھ کلینک کا معا ئنہ کیا لیڈ ی ڈاکٹر شا زیہ ظفر دفتر سے غا ئب تھیں جبکہ رجسٹر میں ان کی حاضری لگی ہوئی تھی ڈی سی او نے تما م سٹاف کی حا ضری بھی چیک کی ڈرائیور نے غلط بیا نی کی کہ لیڈ ی ڈاکٹر کا آج فیلڈ کا دورہ ہے ڈی سی او نے غلط بیا نی پر ڈ ارا ئیو ر کے خلا ف کا رو ائی کا حکم دیا ڈی سی او نے ہسپتال کے واٹر فلٹریشن پلا نٹ کا بھی معا ئنہ کیا اور ہسپتال انتظا میہ کو فلٹر یشن پلا نٹ کی نشا ند ہی کے لیے اشا را تی بو رڈ نصب کر نے کی ہد ایت کی انہوں نے کہا کہ ٹی ایم اے کی طرف سے واٹرفلٹرریشن پلانٹ کی بحالی اچھا اقدام ہے اس سے مریضوں اور ان کے لواحقین کو پینے کا صاف پانی میسر آئیگا ڈی سی او نے شعبہ انتقا ل خو ن کی نئی عما رت کا معا ئنہ کیا اورمحکمہ صحت کے افسران کو فو ری طو ر پر شعبہ انتقال خون نئی عما رت میں منتقل کر نیکی ہد ایت کی ڈی سی او نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال کے مختلف وارڈز میں ٹوائلٹ کی صفا ئی کو بہتر بنا نے اور ان میں لیکو یڈ سو پ کی دستیا بی یقینی بنا نے کی ہد ایت کی انہوں نے ہسپتال کے لان میں مختلف مقا ما ت پر بیٹھنے کے لیے مز ید بینچ رکھو انے کا بھی حکم دیا

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes