ادویات اور آکسیجن کی فراہمی یقینی بنائیں گے عذر ا ہپیچوہو

Published on February 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 30)      No Comments

وزیرِصحت سندھ کا مورو سول اسپتال کا اچانک دورہ،سرکاری عملہ کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار
نوشہرو فیروز (یواین پی)تحصیل مورو کے ہیڈ کوارٹر کا درجہ رکھنے والے سول اسپتال کا وزیرِ صحت عزرہ پیچوہو نیاچانک دورہ ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں ج صحت و صفائی آکسیجن اور ادویات کی قلت پر اسپتال کے عملہ کی خامیوں کا اعتراف اور انہیں جلد حل کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔موجودہ صورتِ حال کا جائززہ لیتے ہوئے وزیرِ صحت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پتا چلا ہے کہ رات کے وقت ڈاکٹرز ڈیوٹی پر موجود نہیں ہوتے اسپتال میں آکسیجن،ادویات کی قلت کا مسلہ بھی ہے میں نے ساری صورتِ حال کا جائزہ لیا ہے ہم کوشش کر کے پہلے مرحلے میں آکسیجن اور ادویات کا مسلہ حل کرینگے اور رات کے وقت ڈیوٹی چور ڈاکٹرز کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائیگی اوراسپتال کے تمام معاملات کے لیے بجٹ بھی بڑھاینگے.

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme