ڈیرہ اسماعیل خان میں آج تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند رہیں گے

Published on February 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

ڈیرہ اسماعیل خان (یواین پی)بروز ہفتہ 12 فروری کو تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کی جانب سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق 13 فروری کو بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 فروری بروز ہفتہ تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes